پوسٹ – 2021-06-06

کسی بھی خاتون کے ساتھ دوران گفتگو ، بغیر کسی وجہ کے ، یہ مکالمہ کہہ کردیکھیں
سنو وہ میں نے کچھ کہنا تھا
جی ؟
وہ ایک کام تھا
ہاں بولیں
نہیں بس کچھ نہیں nبتائیں نا ، nنہیں بس چھوڑیں
ارے ہوا کیا
کچھ نہیں نا nتو پھر ؟
تو پھر بس کچھ نہیںnnاس طرح کی باتیں کرکے دیکھیں nnان کے منہ سے گالی نکلے نہ نکلے nnعجیب ، وئیرڈ، حیرت ہے ، پتا نہیں کیا ہوا ہے بے چارے کو جیسے جملے نکلیں گے کندھے اچکا اچکا کر ، nجبکہ ، خود یہ سارا دن ، یہی حرکت—- nبات سن nپاں ؟
کیا لکھ رہا ہے nکچھ نہیں بس وہ مکالمہ ۔۔۔
دکھا – ابے او، nکیا ہوا ؟
خواتین سے گفتگو ، اور تو ؟
مطلب تیرا کیا کنسرن اس موضوع سے nکیوں میرا دل نہیں ؟
بیٹا ، دل ہے نا ؟ عورت تو نہیں ہے نا ، گفتگو کے لیے nابے جا یار ، تجھے کیا پتا
پتا ہے تو انجینئر ہے لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.