یہ جو بغِیر اسکول جائے ، پروموشنز ہو رہی ہیں ، nاس پہ تنقید کے بجائے یہ سوچیں nکتنا سنہری موقع ہے ، بچوں کو ، حقیقی تعلیم دینے کا۔
گھر تو بیٹھے ہوئے ہیں ، امتحان بھی پاس ہو رہے ہیں ، پروموشن بھی ہورہی ہے nاور کیا چاہئے ؟
کس نے سوچا ہے ہوم سکولنگ کا؟
حقیقی تعلیم کا ؟ nدے رہا ہے کوئی ؟
پوسٹ – 2021-06-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد