پوسٹ – 2021-06-04

اب سے کچھ دیر بعد، شخصی بہتری / کوالٹی آف لائف سے متعلق ، کریش کورس کا آغاز کیا جائے گا، پہلی / تعارفی کلاس ، جلد اپ لوڈ کی جائے گی nیہ ایک قسط وار سلسلہ ہوگا، ، جو جب ، مکمل ہوگا ، اور آپ ، اپلائ کرتے رہے تو اس آخر میں آپ کو، nشخصی بہتری /کوالٹی آف لائف، خود کو قیمتی بنانا ، تخلیقی ذہانت ، nمستقل مزاجی وغیرہ وغیرہ ، سمجھ آجائے گا – nنوٹ: مرد حضرات قیمتی بننے کے لیے فرحان بھائی کے انباکس مِیں تشریف لے جائِیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.