پوسٹ – 2021-06-02

رات کی رانی ہی کہہ دیتا بھائی، اتنی جنرل بات میں، انسان پھنستا نہیں ہے۔۔
مطلب، کھلے میں ہی ، منہ پہ موت دیا ؟nnشٹ، بالکل اسی طرح، جس طرح، ان کے سرخیل بھری تقریب میں گملے میں الٹیاں/بول و براز / فرما کر، یا ایرانی تقریبات میں، شہزادی کا ہاتھ تھام کر وقار اور مورال ایک ساتھ کھڑا کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں
یہ بھی جانتے ہیں، تاریخ کو ، مطالعہ پاکستان سے ہٹ کر پڑھنے والے، نان پالشی، یا یوتھیے کہ n’آغا جی سہگل مینوں پیار نئیں کردا’nکس نے کس کو کیوں کہا تھا nاور وہ کون تھی، جو، بقول شخصے، nآتی ترانہ تھی، جاتی قومی ترانہ تھی۔ nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.