امرتا پریتم جیسی بندی کو اپنا دیوانہ کرکے ، چاچا ساحر لدھیانوی ، کہتے ہیںn nجلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیا nیہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے nnچاچا ایک تو تم شاعر، اوپر سے تم پہ فریفتہ عورت،ادیبہ ، اور وہ بھی امرتا پریتم nوہ بھی جو ٹوٹے اٹھا اٹھا کر پیتی تھی تمھارے nمطلب ، واقعی تمھیں پھر دنیا میں کیا اور کیوں چاہئے ہوگا
صحیح کھیل گئے ,
پوسٹ – 2021-06-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد