پوسٹ – 2021-06-01

فیس بک مارکیٹنگ – دوسرا حصہ – فیس بک پیج‎‎‎‎‎‎nnآٹھویں قسطnnFACEBOOK CREATOR STUDIO – ULTIMATE GUIDE -فیس بک پیج چلانے کے لیے مفید
فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو سے متعلق مکمل رہنماِئی
اب دیکھئیے
انباکس نامی فیچر
اس فیچر پر کلک کرتے ہی آپ کے پاس nتم پیجرزپر موجود ، سرگرمیاں ، نوٹی فیکشن ، ان کے میسجز n،جس پیج کا انباکس ہوگا اس کے لحاظ سے نوٹی فیکشن ، nانسٹا گرام کے براہ راست میسجز ، یعنی اگر آپ نے اکاوئنٹ کنیکٹ کیا ہوگا تب nیہ سب آجائے گا nانباکس ، میں مٹر گشت کرنے کے بعد nمانی ٹائیزیشن nmonetization nنامی آپشن پر کلک کریں ، nیہاں ان پیجز کی لسٹ آجائے گی جوnmonetization nکے عمل کے لیے ، مناسب اور فیس بک سے پاس ہوچکے ہیں nاب یہ پورا عمل ایک الگ سائِنس ہے ، اور اس مضومن میں ہم محض تعارف کروا رہے ہیں nخیر
اس پر کلک کریں تو کافی کچھ آپ کو ویسے ہی سمجھ آجائے گا
کیوں کہ ، اس میں ninstant article nکا آپشن ہے جو بہت ہی گہری اور تفصیلی گفتگو کا متقاضی ہے ، اورموضوع ہمارا nFacebook creator studio nہے nاس لیے ، ہم اس سے نکلتے ہیں nاور بڑھتے ہیں nCreative Toolsnپر nاس میں ، ایک لائیو ڈیش بورڈ ہے nجو خصوصی طور پر nGamers nکی سٹریمنگ کے لیے بنایا گیا ہے ngame streams nیعنی لائیو گیم کھیلنا اس کی وڈیو بنا کر nبراڈ کاسٹ کرنا
، اس میں لائیو سٹریمز سے متعلق سب الرٹس ملتی ہیں ، چونکہ نام ہی nlive dashboard ہے
اس میں ، نئی سٹریم شروع کرنا
براڈ کاسٹ ٹیسٹ کرنا
اپنی سٹریمز کی معلومات اپ ڈیٹ کرنا
ان پر آنے والی الرٹ اور نوٹی فیکشن وغیرہ دیکھنا
ان پر آنے والے اعداد و شمار یا انسائٹس
سٹریمنگ سے متعلق ایونٹس کو شیڈول کرناnclip library موجود کلپس تک رسائی یا ان کو دیکھنا
اپنی سٹریمنگ وڈیوز میں پول یعنی ووٹ کا آپشن اور اس کے نتائج دیکھنا
پرانی وڈیو سٹریم کو دوبارہ سے ری پلے کرنے کو شڈیول کرنا یعنی نشر مکرر
دوسرا آپشن nCreative Tools میںnSound Collection nہے nمختصرا یہ کہ ، ادھر آپ کو ، کاپی رائٹ کے جنجال سے آزاد بہت سی صوتی اثرات اور موسیقی وغیرہ مل جائے گی جسے آپ nاپنے مواد یعنی وڈیوز وغیرہ مں استعمال کرسکتے ہیں nاس کے نیچے ہے nSettingsnںام کا آپشن nجو کہ مختلف پیجز پر ، مختلف قسم کی پرمیشن دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے nاس میں سے ، پیج منتخب کریں ، اور اس کے بعد اوپن کریں ، تو اس مخصوص پیج کا سیٹنگ والا صحفہ کھل جائے گا
یہ ایک اچھا آپشن ہے ، خصوصا جب آپ بہت سے پیج مینج کررہے ہیں اس وقت
بجائے الگ سے پیج کھول کر سیٹنگ میں جائیں nسارا کام کری ایٹر سٹوڈیو میں ہی ہوجاتا ہے nپیج سیٹنگ کے بعد دوسرا آپشن اسی میں npage Quality nکے نام سے موجود ہے nاس پر کلک کریں ، پیج سلیکٹ کریں اور اوپن ، کریں nتو اس پیج کی کوالٹی والا سیکشن کھل جائے گا ، جہاں آپ کو یہ بتایا جارہا ہوگا کہ ، آپ کا وہ پیج ، فیس بک کے کسی معیار nیا گائیڈلائن کی خلاف ورزی تو نہیں کررہا ، یا اس پر کوئی nrestrictions nتو نہیں لگی ہوئیں nوغیرہ وغیرہ nایک نظر ڈالتے ہیں nInstagram creator studio پر
اوپر موجود انسٹا گرام والے آئیکون پر کلک کیجئے nیہاں بھی آپ کو
کونٹینٹ لائبریری nانسائٹnmonetization nاکاوئنٹس
کے آپشن نظر آئیں گے nان کے نام اور مطالب بھی وہی ہیں جو فیس بک کے حوالے سے تھے nفرق بس اتنا ہے کہ ، یہ انسٹا گرام سے متعلق ، nمواد ، اس کے اعداد و شمار اس پر اگرnmonetization nموجود ہے ، یا ملٹی پل انسٹا اکاوئنٹ ہیں تو اس پر نظر ڈالنے اور کام کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے nبجائے آپ انسٹا الگ سے کھولیں
فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو میں ہی یہ سب موجود ہحے
ایک آپشن کلینڈر کا بھی ہے جس پر کلک کرنے سے ، تاریخ کے لحاظ سے آپ کو انسٹا پر کی گئی یا فیوچر میں کی جانے والی ، nشیڈول پوسٹنگ نظر آجائیے گی nیہ ہوا، nFacebook creator studio basicsnایک تعارف ، اب آخر میں ایک آپشن nresources nکا ہے ، اس میں nAd manager nجو نام سے ہی بتا رہا ہے کہ ، یہاں کلک کرنے سے nAd manager nکھل جائے گا
اس کے بعد ninstant articlesnاور دوسرے آپشن موجود ہیں nیعنی آپ کری ایٹر سٹوڈیو پر کام کرتے ہوئے یہ دونوں چیزیں کھولنا چاہیں تو الگ سے جانے کے بجائے nresources nپر کلک کرکے وہ مینیو استعمال کرسکتے ہیں nیہاں ، nfacebook creator studio for beginnersnیعنی فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو ، نو آموزوں کے لیے ، nپہ مبنی ، مضمون ختم ہوا
اب واپس چلتے ہیں nفیس بک پیجز سے متعلق مزید تفاصیل کی طرف nنویں قسط میں ، ہم دیکھیں گے درج ذیل موضوعات nفیس بک پیج کا آفیشنل میسنجر ، nاور ، خود کار پیغامات کیسے سیٹ کیے جاتے ہیں ، جو آپ کی غیر موجودگی میں اگر کوئی صارف آئے تو اسے ، مصروف رکھ nسکیں nاسکے علاوہ ، اگر آپ ورڈ پریس پر مبنی کوئی سائٹ بھی چلا رہے ہیں تو اس میں nفیس بک میسنجر کیسے سیٹ اپ کیا جاتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.