پوسٹ – 2021-06-01

اب سے پانچ دس منٹ بعد، ہونے والی پوڈکاسٹ/ آڈیو گفتگو میں ، nدرج ذیل موضوع ڈسکس کیا جائے گاnnنوجوان نسل خصوصا لڑکوں کا ، لڑکیوں کے پیچھے پاگل ہونا – یعنی ، محض پاگل ہونا ، وہ بھی نکاح کی سوچ کے بغیرnnاور، عورتوں/لڑکیوں کا ، کیفیات و احساسات کے چکر میں بے وقوف بننا
ان پہ بھی بات ہوگی ، جو بے وقوف بناتی ہیں nnجس نے جوائن کرنا ہے ، انباکس کردے، اسے زوم نامی اپیلیکشن کا لنک بھیج دوں گا فار پوڈکاسٹ nنوٹ: مرد فرحان بھائی کو انباکس کریں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.