خود پسند کا شکنجہ – Narcissistic Personality Disorder – NPDnnبتیس ویں قسطnnدرج ذیل سطور پڑھیں ، جو ان مضامین کے نتیجے میں کیس سٹڈیز کی صورت میں پہنچتی رہتی ہیں nnایک خلع کے معاملے میں ایک فرد نے اپنے انتہائی نیچ اور گھٹیای قسم کے سسرالیوں سے پوچھا nٹھیک ہے میں انتہائی نیچ فریق ہوں ، پر کیا ان تمام برسوں میں میری کوئی تین سے پانچ اچھی کوالٹیز ہیں ؟
اگر ہیں تو، ثالثین وہ بتا دیں ، یا صرف انہیں ، منفیت ہی فیڈ کی گئی ہے nکسی کے پاس اس بات کا جواب نہیں تھا
بعد مِیں اس نے پارٹنر سے پوچھا کہ ، اس وقت کیوں نہں بتائیں
تو پارٹنر کے الفاظ یہ تھے n“وہ کوئی اچھائیاں بتانے کا موقع تھا؟
جب کہ ، یہ فرد اور بقول اس کے نیچ قسم کے گھٹیا سسرالی وہاں ، معاملہ سلجحانے بیٹھے تھے nاب یہ جملہ پڑھیں
تنازعہ ختم کرنا ہو سلجھاناہو تو اچھائیوں کا ذکر، کرنا مناسب ہوتا ہےیا نہیں nبہرحال ، نارسسٹ افراد ایسے ہی گیس لائٹنگ کرتے ہیں ، اور کارنر کر کے سوال کیا جائے تو بھاگتے ہیں ۔
اس لیے ان کی ہر حرکت کا ریکارڈ ضروری ہے nnخصوصا خانگی اور پروفشنل معاملات میں ۔
اس مضمون کا جوہر یہ ہےکہ ، جب آپ کی ایسوں سے جان چھوٹ جائے تو ، فور ی طور پر ، سوسائٹی /فیملی کو ، کنونس کرنے مت چل پڑیں ، پہلے ، قوت حاصل کریں ۔
خواہ ، کوئی کتنا ہی مخلص ہو ، اس کو بھی مت کنونس کریں کہ اس پر بھی گیس لائٹنگ کا اثر ہی ہونا ہے جو نارسسٹ کرچکا ہوگا۔
اسی لیے nnان نارسسٹ افراد کی کھال اتارنے کے لیے ، nslow and steady wins the racenوالی پالیسی اپنانی چاہئے ، پہلے تو اگر آپ شکار رہے ہیں ، تو زخم بھرنے کا انتطار کریں ، پھر ، افرادی وقت اپنے جیسوں کی ، حاصل کریں ، سپورٹ نیِٹ ورک بنائین ، یہ بہت مشکل کام ہے کہ ، لوگ بولنے پر کم ہی تیار ہوتے ہیں nلیکن اس کے بغیر کسی نارسسٹ کو جیسے کچھ مخصوص کیسز کا تذکرہ کیا گیا ، nکو ذلیل کرنے بے نقاب کرنے کی کوشش، معاملات کو بہت بھیانک بنادے گی یعنی آپ کے پاس مناسب افراد/سپورٹ / مضبوطی نہ ہوئی تو۔
کیوں کہ ، ایسا ہر نارسسٹ، ہر ممکن کوشش کرے گا کہ ، آپ کی رپیوٹیشن تباہ کردے nہاں اگر آپ ذاتی طور پر اس کے ظلم کا شکار رہے ہوں ، تو اس کی ہر چیز لکھ کر یا ریکارڈ رکھیں تاکہ بعد میں اس سے چھٹکارے کے کام آئے nیاد رکھیں ، nnarcissist, sociopaths یا psychopathsnکسی بھی طرح کا ردعمل تخلیق کرنے میں ماہر ہوتے nمیسجز کے ذریعے ، آمنے سامنے ، فون کال کے ذریعے یہ ، تاریخ/رشتے کا ماضی ، اپنی مرضی سے مولڈ کرنے / اپنے ایجنڈے سے الائن کرنے nnمیں ، تاکہ اپنے شکار کو ، ذہنی مریض ظاہر کیا جاسکے ۔nnتینتیس ویں قسط میں ہم مزید روشنی ڈالیں گے کہ ، اس کام کے عارضی فوائد ہوجاتے ہیں کہ آپ نے فورا آواز اٹھادی ،آپ کی تسلی ہوجاتی ہے ، لیکن ، نارسسٹ پھر بچ نکلتا ہے ۔
پوسٹ – 2021-05-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد