نارسسٹ جب تعلق میں زہر گھول کے آپ کی تمام توانائیاں ختم کردے گا ، آپ کو اپنا نشئی کردے گا ، لیکن ، آپ جب اس کا چہرہ اسے دکھائیں گے ، تو وہ آپ سے یہ کہے گا کہ ، کچھ بھی زہریلا نہیں ہے ، تم اصل میں بہت فارغ ہو ، اور کام وام کوئی نہیں ہے ، بزی ہوجاو سب صحیح ہوجائے گا ، خصوصا وہ نارسسٹ جو آپ سے زیادہ پیسے کما رہا ہو —

اترك رد