پوسٹ – 2021-05-28

سادہ سی مثال سمجھ لیں
پاکستان اسلام کے نام پہ لیا گیا، اور ہر ہر، ریاستی عمل، اللہ کا تمسخر اڑانے کا سبب بنا۔
حال دیکھ لو، ملک کا، nدوسری مثال۔
عرصہ دراز سے، ووٹ اسلامی نظام کے نام پہ لیا گیا، nاور ، عملا، اندرون خانہ،انفرادی طور کیا حال ہے ان اسلامی جماعت کے نارسسٹ، ذہنیمریضوں کا،
آپ کے سامنے ہے nیہ بھی قدرت سے تمسخر کرتے آئے
ذلت آپ کے سامنے ہے۔
دھوبی کے کتےوالا حال

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.