پوسٹ – 2021-05-28

یار مطلب تم، ذات برادری سے شروع کرکے، رشتے دار، ناظم ، امیر ، پیر صاحب، استاد ان سب سے، تو ، صحیح غلط پہ بات کرنے کی ہمت نہیں رکھتے، مزاحمت نہیں کرسکتے، تم نے باقی دنیا کا کیا پٹ لینا ہے ؟
آپس میں لڑ مر کر ذلیل ہورہے ہو، ٹھیک ہو رہے ہو، nکتنوں کو نفسیاتی کہو گے اپنے بے غیرت ٹٹو موٹی وشنل سپیکرز کے ذریعے اپنے بے پٹہ کارکنو کے ذریعے
تمھارا احتساب بہت کھلے اور ننگے انداز میں ہوگا تسلی رکھو
اسلامی جماعت ہے مذہبی منافق بے غیرتوں ،تمھیں شرم نہیں آتی خود کو، مسلم امت کا سپاہی سمجھتے ہوئے، کیا فرق ہے تم میں اور دور جاہلیت میں
وہ بہتر تھے، کہ کافر تھے، پر جب بات سمجھ آتی تھی، تو حق کو مان لیتے تھے(سوائے چند سرکشوں کے)، کھل کر اختلاف کرتے تھے غلط صحیح کے معاملے میں اللہ رسول کی سنتے تھے، صرف اتنی نہیں جتنی سوٹ کرے، یا جتنی رشتے داریاں بچاے، جتنا اپنے امیر صاحب سے بننے میں مدد دے، تم لوگ بے حمیتی کے اس درجے پہ ہو کہ ، تم ان لوگوں سے بھی گیئے گزرے ہو ذاتی مفاد یا سوشل پریشر کے چکر میں تم ان مذہبی مگر مچھوں سے اختلاف تک نہیں کر سکتے ،کیسے بچائے گا تمھارا کلمہ تمھیں ؟
کہ تم جیسے منافق تو، سب سے نچلے درجے پہ نہیں ہوں گے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.