پاکستان میں ، اکا دکا واقعات پر ، بکواس کرنے والے ، مسلمان nاکثر وہی ہیں ، جو ، مذہبی یوٹیوب چینلز پر ، n”بیوی سے ہمبستری کا اسلامی طریقہ” دیکھ کر ، ایسے چینلز کو ، واچ ٹائم اور ویو مہیا کرتے ہیں nوجہ ؟
مذہبی طور نفسیاتی مریض ہوتے اس معاشرے کو nکم عمری اور کثرت نکاح کے بجائے n”گرمی لگنے پر ، وضو / روزہ / غسل/نوافل ، سکھائے جاتے ہیں ، nتو پس پھر کیسے ممکن ہے ، یہ نفسیاتی چڑچڑاہٹ کا شکار ، افراد ، واقعے کے بجائے n”ایسا ہو کیوں رہا ہے ” nپر سوچیں ۔nnنوٹ: فحاشی کی وڈیوز لنک ، اور یہ سب چیزیں ، کرتے وہی لوگ ہیں جن کا ایجنڈا ہے یہ سب nلیکن ،اس کی مارکٹنگ آپ کو موسٹلی مذہبی افراد کرتے ملیں گے
پوسٹ – 2021-05-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد