پوسٹ – 2021-05-27

یونی سیف کی ایک پرانی رپورٹ کا بڑا چرچا ہے،
جس میں تاثر یہ دیا جا رہا کہ پاکستانی غیر شادی شدہ خواتین، بہت مظلوم ہیں، صبر شکر والی ہیں، تمیز دار ہیں پھر بھی رشتے نہیں ہو رہے، خیر رپورٹ کچھ یوں ہے کہ،nnکہ پاکستان میں اتنی ساری خواتین فارغ بیٹھی ہیں، یعنی شادی نہیں ہو رہی۔
کافی نمبر شمبر دییے ہیں انہوں نے
، ابے نہیں خواتین کے نہیں، nاعداد و شمار یعنی۔ کنواری، بیوہ ، طلاق یافتہ وغیرہ وغیرہ۔
خیر، یونی سیف والے چول، اگر اس قماش یعنی اکثر پاکستانی عورتوں کے نخرےدیکھ لیں، تو nہاتھ جھاڑ کر کہیں، شکر ہیں ان کی شادی نہیں ہو رہی، nاور اگر پاکستانی گلابی/مذہبی/ اکثر ممی ڈیڈی / بہنون میں پل کر جوان ہوئے، بظاہر مردوں /لڑکے والوں کے احوال سن لیں،
تو یہ کہیں کہ اس کھوتی کے بچے کے ساتھ بیاہنے سے بہتر ہے، اسے گھر سے بھگا دو، یا زندہ دفن کردو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.