ایک چیز سمجھ لیں اور ہضم کرلیں nپاکستان ایک مذہبی معاشرہ نہیں ، بلکہ ، مذہبی نارسسٹ معاشرہ ہے ، اس میں ہورا پورا حصہ ، مولویوں / اسلامی تحریکوں کا ہے ، وجہ ؟
یہ لوگ اجتماعی طور پر پیپل پلیزر ہیں ، لیکن ، انفرادی طور پر۔ مذہبی منافقت کے اہم ترین ، سٹیک ہولڈرز ہیں ، کچھ ان میں سے مذہبی نہ٘یں ، دینی ہوں گے ، لیکن کچھ کی بات نہیں کی جائے گی ، اکثریت پر بات ہوگی –
پوسٹ – 2021-05-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد