پوسٹ – 2021-05-27

اکثر، پاکستانی مرد منطقی ذہانت سے عاری اور غیر ضروری! جذبات/ حساسیت سے بھرپور ہوتے جارہے ہیں، بلکہ ہوچکے ہیں، عورتیں، انتہائی، منطقی بات کرنے کی کوشش میں، جذباتیت/رومانویت/ ایموشنل انٹلیجنس سے عاری ہوتی جارہی ہیں بلکہ ہو چکی ہیں،جس کا حتمی انجام
زندگی سے رومانویت، محبوبانہ ناز و انداز ، شوہر کے ساتھ سیڈکٹو ٹیکنیکس (شوہر کو لبھانا) کا مکمل خاتمہ اور پھر بالآخر، ایک دوسرے سے مکمل بوریت اور کچھ کیسز میں، شدید ترین نفرت۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.