پوسٹ – 2021-05-24

یہ بہت بہت بہت خطرناک طریقہ ہے، ہلکے گلابی ذہن والے اسے اپلائی نہ کریں،
اگر آپ کو شک ہے کہ آپ، پروفیشنلی/پرسنلی، کسی نارسسٹ کے پلے بندھ گئے اور آپ نے چیک کرنا ہے ، تاکہ جان چھڑوایں اس سے nپرسنل والے کو اپنی ، پرسنل کمزوریاں بتا دیں
پروفیشنل والے کو اپنی پروفیشنل کمزوریاں
اگر وہ شخص نارسٹٹ ہوگا، تو ان کمزوریوں کو سنتے وقت، آپ کا سب سے بڑا خیر خواہ ہوگا nاور اس کے بعد، وہی ان کمزوریوں کو ، آپکی تحقیر کے لیے استعمال کرے گا۔
یہ ایک بہت مرکزی نشانی ہے، نارسسٹ کی۔nnنوٹ: اگر آپ چیک بھی کرنا چاہتے ہیں، لیکن اعصابی طور پر کمزور ہیں، کہ پھر جھیل نہیں سکیں گے ، تو پھر ، جھوٹ موٹ کی کمزوریاں بتا دیں۔ جو آپ میں نہ ہوں۔ تاکہ جب وہ تحقیر کرے۔ تو اس کا اثر آپ پہ نہیں ہوگا ۔لیکن وہ بے نقاب ہوجایے گا،
ایڈواس لیول مزا لینا ہے تو یہ کام ماہر نفسیات کے ساتھ کریں، اور دیکھیں، پھر کتںی بیماریاں بتاتا ہے وہ آپ کو۔ nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.