پوسٹ – 2021-05-24

اب سے دس پندرہ منٹ بعد
درج ذیل موضوعات میں سے چند یا پھر سب پر ، آڈیو پوڈکاسٹ کی جائے گی ndepending on timenموضوعات یہ ہیںnnمذہبی نارسزم ، محض دعاوں والے کلچر نے عملیت پسندی کا جو بیڑا غرق کیا ہے nچند مخصوص ، موٹی ویشنل سپیکرز کی درگت ، یعنی ، جو بے عملی کی طرف راغب کرتے ہیں nکورونا/لاک ڈاون میں ، گھروں میں بڑھتی ناچاقیاں
بزرگ افراد کا اندھا دھند ، فیس بک ، واٹس ایپ ، یوٹیوب پر مائل ہونا ، اور اس ریڈیائی نقصانات ، یعنی غیر ضروری غصہ ، چڑچڑاہٹ میں اضافہ nنوجوان نسل کا ، لڑکیوں کے پیچھے پاگل ہونا – یعنی ، محض پاگل ہونا ، وہ بھی نکاح کی سوچ کے بغیر
جس نے جوائن کرنا ہے ، انباکس کردے nنوٹ: مرد فرحان بھائی کو انباکس کریں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.