اچھا سنو ، ایک کہانی کھیلتے ہیں nتم سیریل کلر بنو، میں مقتول بنتا ہوں nنہیں ؟ nاوکے چلو تو ، تو پھر دوسری کہانی بنتے ہیں
تم ماہر نفسیات ، اور میں مریض nاب ٹھیک ہے ؟ nمجھے ٹھیک مت کرنا ، بس مجھے ، مریض رہنے دینا
میرے قریب رہنا
تمھاری تھراپی میرے شعور پر ، سائیکوسس بن کر، برستی رہے اور میرا دماغ اسی لوپ میں پھنسا رہے کہ nnجس روزسے دیکھا ہے تم کو ، ہم شمع جلانا بھول گئے nاب آٹھ پہر ان آنکھوں میں یہ چنچل مکھڑا رہتا ہے nمیرے سامنے والی تھریپی میں ، اک چاند سا ٹکڑا رہتا ہے
پوسٹ – 2021-05-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد