سوشل میڈیا مارکٹنگ پرو ٹپ۔۔nnجو افراد، آن لائن سیلنگ(سیلنگ فین نہیں، خرید و فروخت) کا کام کرتے ہیں، اور ، کلائنٹس سےکہتے ہیں، کہ ان کی پراڈکٹس ہی ویڈیو،بنا کر بطور سند بھیجیں، تو ایسے تمام افرادnnٹک ٹاک،سنیک وڈیو، بیگو لائیو، لائکی، ان تمام وڈیو پلیٹ فارمز کو، مفید کانٹیکٹ کے لیے، استعمال کریں، یوٹیوب ، فیس بک ، انسٹا گرام، آپ کو ہاتھوں ہاتھ لیں گے
کیسے ؟nnکی ورڈنگ کے زریعےn جی ہاں، ان تمام، اوٹ پٹانگ پلیٹ فارمز کو اگر کوالٹی کونٹینٹ، سپیشلی مناسب کی ورڈز کے ساتھ استعمال کیا۔ جائے تو کوی، بعید نہیں، کہ آپ کی پراڈکٹ، آپ کا کام، آسانی کے ساتھ گوگل رینکنگ میں آنا شروع ہوجایے
ہاں کی ورڈز ریسرچ کے لیے
گوگل کا کی ورڈ پلانرnnیا کروم میںnkeyword everywhere nنامی ایکسٹینشن ڈال لیں
پوسٹ – 2021-05-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد