پوسٹ – 2021-05-21

دو تین دن پہلے ، فیس بک سٹوری پہ یہ سوال پوچھا تھا nدو سو سے اوپر لوگوں نے ویو کیا ، اور جواب دینے کی زحمت تین چار افراد نے کی nپھر ان “مصروف” افراد سے ، بات نہ کرو، یا کمنٹ پر ریپلائے نہ دو یا ، زیادہ لفٹ نہ کرواو، تو انہیں خود ترسی سوجھ جاتی ہے — nnبات یہ ہے کہ ، کھسماں تو کھائیں یہ خاموش افراد، عزت دے کر موضوع پوچھ لیے تو ، اسٹوری ویو کر کے احسان کرتے ہیں ، پر جواب کی بھیک نہیں دیتے ، nاپن کے پاس کون سی کمی ہیں ، موضوعات کی ، جو ان چار پانچ ہزار ، زندہ لاشوں سے پوچھا جائے ، کہ ، کس پر بات کی جائے ، وہ تو ایک دوست کو “عوامی رائے ” چڑھی ہوئی تھی ، اس لیے پوچھ لیا، اس کو کہا بھی تھا، زیادہ تر مردے ہیں میری لسٹ میں ، ان سے بس مذہبی سیاسی شٹ کروالو تب آجاتے ہیں لپ لپاتے ہوئے ، بہرحال ، nاس پوسٹ پر جس کو مرچیں لگے وہ نکل لے اور کمنٹ میں بول وبراز کرنے کے بجائے اپنے بند منہ پر غور کرے ، اور زیادہ تکلیف ہو تو بلاک کرکے دفعان ہوجائے nnکیوں کہ ، nnاب سے کچھ دیر بعد ، آڈیو پوڈ کاسٹ شروع ہونے جا رہی ہے ، دس پندرہ منٹ میں nدرج ذیل موضوعات میں سے ، دو ہا تین پہ بات کی جائے گی ، کوشش کریں گے ، لائیو پوڈ کاسٹ ہو ، نہیں تو، ریکارڈ کرکے اپ لوڈ کردیں گے nnنوجوان نسل میں بڑھتا ہوا ڈپریشن – خصوصا اٹھارہ سے اٹھائیس کے کنواروں میں nبطور قوم ، محنت کے بجائے ، شارٹ کٹ سے پیسہ کمانے کی کوشش یعنی اسکل نہین بڑھانی ، وقت نہیں لگانا ، لیکن پیسہ فوری چاہئے nمذہبی نارسزم ، محض دعاوں والے کلچر نے عملیت پسندی کا جو بیڑا غرق کیا ہے nچند مخصوص ، موٹی ویشنل سپیکرز کی درگت ، یعنی ، جو بے عملی کی طرف راغب کرتے ہیں nکورونا/لاک ڈاون میں ، گھروں میں بڑھتی ناچاقیاں
بزرگ افراد کا اندھا دھند ، فیس بک ، واٹس ایپ ، یوٹیوب پر مائل ہونا ، اور اس ریڈیائی نقصانات ، یعنی غیر ضروری غصہ ، چڑچڑاہٹ میں اضافہ nنوجوان نسل کا ، لڑکیوں کے پیچھے پاگل ہونا – یعنی ، محض پاگل ہونا ، وہ بھی نکاح کی سوچ کے بغیرnnجس نے جوائن کرنا ہے ، انباکس کردے nنوٹ: مرد فرحان بھائی کو انباکس کریں 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.