پوسٹ – 2021-05-17

خودداری، خودانحصاری اور خود پسندی، انفرادی دائرے میں، تو کسی حد تک ، اچھی اور صحت مندانہ چیزیں ہیں، پر جب ، یہ سب ںے تحاشا ہوجائیں، تو ،جس مقام پہ آکر، انا کے بت کے آگے ،سجدہ ریز ہوتی ہیں، وہاں، سے خودپسندی کا ذہنی عارضہ (نارسسزم)، شروع ہوتا ہے ۔
جسے ان تمام چیزوں کا فرق سمجھ آجائے، وہ پلٹ آتا ہے، اور جو ، جانتے ہوئے بھی سرکشی کے ساتھ قدم بڑھاتا چلا جائے، اس کا انجام پھر، npd ہی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.