پوسٹ – 2021-05-16

پرسنالٹی یونانی زبان کے لفط، پرسونا personal، سے ماخوذ ہے جس کے معنی، نقاب کے ہیں،
پرسنالٹی یعنی شخصیت، اس منفرد طریقہ کار، اس خاص، رکھ رکھاو کو کہتے ہیں جو کوئی، بھی فرد، مجموعی طور پر، دنیا/معاشرے کو، سمجھنے یعنی پرسیو(تصور/گمان) کرنے، خود سے منسوب (ریلیٹ) کرنے ، اور اس کے مطابق، روبہ عمل (انٹرایکشن) کے لیے بناتا (ڈیلویلپ) کرتا یے۔nnکردار اور شخصیت یعنی پرسنالٹی میں کیا فرق ہے nعموما ان دونوں الفاظ کو، متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، پر آسانی کے لیے یوں سمجھ لیں کہ، nایک شخصیت کے چند پہلووں /مخصوص پہلووں کو کردار کہا جاتا یے، یعنی نفسیات کی تہووں(لیئرز) کے حوالے سے دیکھا جائے تو، ایک انسان میں، مختلف شخصیات اور ان شخصیات کے اپنے اپنے کردار، یا مختلف کردار ہوتے ہیں۔
اب اگر اس کو بیماری یعنی (شیزوفینریا) کے حوالے سے سمجھنا یےکہ جب اس بیماری کا حملہ ہو تو، ایک ہی انسان مختلف شخصیات اور کردار کیسے جیتا ہے۔۔
توnSplit nنامی فلم دیکھیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.