پوسٹ – 2021-05-16

پندرہ سے بیس منٹ بعد ، میں اور Farhan Zafarnلائیو آکر ، ڈانس ، سس سسوری ، آڈیو پوڈ کاسٹ کریں گے ، جو جو ، شریک ہونا چاہتا ہے ، انباکس کردے nمرد صرف فرحان بھائی کو انباکس کردیں -nاور آج کے موضوعات ، آپ لوگ کمنٹ میں بتا دیں ، ورنہ ہم خود ہی کوئی گندا مندا ، موضوع لے کر شروع ہوجائیں گے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.