پوسٹ – 2021-05-16

خود پسند کا شکنجہ – Narcissistic Personality Disorder – NPDnnپچیس ویں قسط nnلوگ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ ، اگر تو یہ اک ذہنی عارضہ ہے ، تو کسی کی بیماری میں اس کا کیا قصورnnویسے عموما
کسی کےn”مرنے ، زخمی ، ہونے ، بیمار ہونے پر”nnپاکستانیوں کی رگ ہمدردی کچھ زیادہ ہی جاگ پڑتی ہے nبہرحال nnنارسززم کے مریض کو ، دوسری ذہنی بیماریوں مثلا ، سائیکوسس ، شیزوفینریا یا کسی اور فوبیا وغیرہ سے ، موازنہ کرنا، غیر مفید ہے بلکہ ، نقصان دہ ہے nکیوں کہ ، دوسروں کو ، کنٹرول میں لے کر، اپنی پاور دکھانے کے لیے اسے نقصان / ٹارچر دینے والی یہ نفسیاتی مخلوق ، کسی طور رحم کی مستحق نہیں ، nnیہ پوری طرح اپنی حرکات سے واقف ہوتے ہیں ، کسی خلل میں آکر نہں کررہے ہوتے م، nانہں پتا ہوتا ہے کہ ان کی حرکتوں کا کیا ثمر ہوگاnnخود سوچیں ، اگر ، آپ اپنی حرکتوں کا الزام دوسروں پر ڈالنا ہے ، اپنے زہر کو دوسرے پر تھوپ کر اسے گیس لائٹ کرنا ہے ، تو اس کے لیے ، آپ پوری مینی پولیشن والی پلاننگ کریں گے رائٹ ؟
تو اس کا مطلب یہی ہوا نا کہ ، آپ اپنی غلطیوں / جرائم/نفسیاتی ٹارچر کا ادراک رکھتے ہیں ، تبھی تو دوسرے کے خلاف اسکیم کرکے الزام تراشی کررہے ہیں nاگر آپ معصوم ہوتے ، یا لاشعوری طور پر اییسی حرکات میں ملوث ہوتے تو ، ادراک ہونے پر پلاننگ کرتے الزام تراشی کی ، یا شرمندہ ہوتے ؟۔
مزے کی بات ، نارسسٹ اپنے کیے پہ شرمندہ نہں ہوتا، کوئی گلٹ یا پچھتاوا نہیں ۔اسےnnاور اگر آپ ، معصوم ہوں ، لاشعوری طور پر یہ سب کررہے ہوں ، اور اس کا کوئی گواہ بن جائے ، تو آپ ، پھرتی سے دوسرا ماسک بھی نہں پہن سکتے ، اگر، مینی پولیشن نہں آتی ۔ آتی ہے ، تبھی تو کرتے ہیں nnسوچا ہوا ہوتا ہے نا کہ ، اگر اس کا نیتجہ یہ نکلا تو یہ والا ڈرامہ ، ماسک ، یا کارڈ کھیلنا ہے اس کا مطلب ، معصومیت نہیں ہے n”عوامی” پن ہے nبس اس لیے انہیں دوسرے ذہنی عارضوں سے کمپئر نہں کیا جاتا
نہ ہی ، بیماری کا مارجن دیا جاتا ہے nانہں ، مارجن دیتے جائیں گے ،،مذہب کا، آنسوں کا ، خوش اخلاقی کا ، حفظ مراتب کا، یہ nbody count nبڑھاتے جائیں گےnnآنے والی اقساط میں nنشہ اور نارسسٹ – نشے کو ، نارسسزم کی وجہ مت سمجھیں nنارسسٹ، کے ساتھ نرمی کیوں نہیں کرنی چاہئے nنارسسٹ کی گیس لائٹنگ اور یہ کن کن شعبوں میں چھپ کر شکار تلاشتے ہیں nنارسسٹ کا اگلا شکار کون ہوتا ہے nپر بات کریں گے nnاور پھر ، ان تمام مضامین میں ، nنارسسٹ پارٹنر/ کولیگ/ رشتے دار کے مکار حربوں کے بارے میں جو جانا ،ہعنی خصوصا ، درج ذیل پانچ ۔۔ حربے nnمائل کرنے/ہونے سے بے وقعتی اور پھر مسترد/ڈسٹ بن کرنے تک nnگیس لائٹنگ – یعنی ، متواتر، جھوٹ بول کر، جوابی الزام لگا کر ، شکار کو شک میں ڈال دینا کہ شاید وہی غلط ہے ، یہ سب اس کا وہم ہے ، نارسسٹ تو بےچارہ شریف/معصوم اور مخلص ہے nnشکار کی نفسیات ، اس کی صلاحیت ، اس کی شخصِت کو داغدار کرنے کی باقاعدہ مہم چلانا ، تاکہ ، وہ نارسسٹ کا نقاب نہ کھینچ سکے اور کھینچے تو اس وقت تک اتنا بدنام ہوچکاہو کہ ، سوسائٹی ، اسے مظلوم کے بجائے ظالم سمجھے nnمثلث / تثلیث ، یعنی Triangulation ، یعنی نارسسٹ، اکثر، تعلقات کے مسائل میں دوسروں کو گھسیٹ لاتا ہے ء کہ وہ آ کر اس کی حرکات کو سند بخشیں ، تاکہ ، شکار بے چارہ پھڑپھڑا کر رہ جائے ، وہ دوسرا تیسرا رقیب بھی ہوسکتا ہے اور کوئی ، نارسسٹ کی خصلت والا اس کا اپنا رشتے دا ر بھی ۔ nnاور پانچواں اور آخری مہلک ترین حربہ nnمختلف ماسک ، کے پیچھے اصل شخصیت چھپا لینا ۔ nnاس خلاصے کے بعد یہ مضامین کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچے گا -nn- جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.