پوسٹ – 2021-05-15

خود پسند کا شکنجہ – Narcissistic Personality Disorder – NPDnnسترہویں قسطnnالٹا چور ، کوتوال کو ڈانٹنے یعنی nوکٹم بلیمنگ یعنی شکار کو ہی ظالم قرار دے دیناnnسماجی رویوں کے ماہرین ، اب اس تھیوری/نظریے کی طرف اپنا رخ کررہے ہیں، اور سمجھنے کی تگ و دو میں ہیں کہ ، ایک عام ، رشتے/تعلق
اور ایک، خود پسندی کے ذہنی مریض ، جس نے تعلق، استحصال ہی کی نیت سے رکھنا ہو ، اس کے رشتے/تعلق میں کیا فرق ہے ؟
کچھ ، ماہرین یہاں تک ، کہہ رہے ہیں کہ ، دہائیوں پہ محیط ، برین کنڈیشننگ کے ساتھ ساتھ اور بہت سی وجوہات کی بنا پرn ، NPD، nیعنی nNarcissistic Personality Disorder/Narcissistic Abusenدھیرے دھیرے ، یہ ایک ، عالمی وبا بن چکا ہے ، ، دوسری جانب ، ماہرین کا ایک طبقہ فکر ، خصوصا پاکستان میں ، ایسا بھی ہے nاس کو نفسیاتی مسائل /عوارض ، کی فہرست میں رکھتا ہی نہیں، لیکن ، ان کے انٹل ایکچوئل حریف کہتے ہیں کہ، یہ ماہرین ، اگر، نارسسزم/خود پسندی کے ذہنی عارضے کے nSpectrum nکی موجودگی کا اعتراف کرلیں گے ، تو شاید بہت سے خود ہی اس کی زد میں آجائیں
بہرحال ، جو افراد ، اپنی باتیں ، زندگی کی کہانیاں ، اپنے پارٹنرز کی حرکات ، اپنے رشتے داروں کی خود پسندی یعنی نرگسیت ، آ کر شئیر کرتے ہیں nوہ کہانیاں ، جذباتی استحصال اور نفسیاتی ٹارچر کی اس قبیل پر روشنی ڈالتی ہیں ، اور ، شکار کے ، ذہن پر ہونے والے ، اس کے تباہ کن اثرات ، بھی ، ایک حقیقت کے طور پر سامنے آتے ہیں nلیکن یہ آغاز ہے ، کیوں کہ ، اگر تو یہ واقعی ، ایک عالمی وبا بن چکی ہے ، تو پھر اس کا مطلب ، نارسسٹ پرسنالٹی ڈس آرڈر، کا شکار، جذباتی استحصال کے شوقین افراد کی طرف سے مزاحمت بھی آئے گی ، اور وہ کیا ہوگی ؟
جی ہاں ، nVictim-blamingnیعنی جس پر ظلم کیا ہو ، اس مظلوم کو ظالم ، بنا دو، شکار کو ، شکاری ، دکھا دو، nالٹا چور کوتوال کو ڈانٹے nدلچسپ بات یہ ہے کہ ، متعدد ، سماجی ماہرین یہ کہتے ہیں کہ ، ضروری نہیں ، ذہنی صحت سے متعلق ، پروفیشنل افراد مکمل طور پر، اس حربے سے واقف ہوں nدلچسپ بات یہ ہے کہ ، کچھ ، شکار، خود ترسی کا شکار ہو کر ، اپنے ساتھ ہوئے ، ذہنی ٹارچر، جو جذباتی استحصال کی صورتnNPDnکے مریض نے کیا ہوا ، اس کا ذمہ دار، خود کو سمجھنے لگتے ہیں nہمیں ، مزید ادراک اور شعور کی ضرورت ہے nمزید گفتگو کی ضرورت ہے nتاکہ ، وہ ، رکاوٹ ختم ہو ، جو ، اس جذباتی استحصال کا شکار افراد کو ، بات کرنے ، اپنی کہانی بیان کرنے اور ، مدد لے کر ، خود کو ، ان نرگسیت ذدہ افراد کے زہریلے اثرات سے چھٹکارا دلانے سے روک رہی ہےnn- جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.