پوسٹ – 2021-05-13

آنے والے دنوں میں ، درج ذیل موضوعات پر ، بالترتیب ، پاڈ کاسٹ/ آڈیو گفتگو ، کی جائے گی ، دلچسپی رکھنے والے افراد فہرست نوٹ فرمالیں اس پوڈ کاسٹ سیریز کا نام ہوگا nnبھیڑ کی کھال میں -n پیسوو اگریشن / جذباتی استحصال سے کیسے بچیںnnحصہ اول nnاستحصالی / مکرو فریب/مینی پولیشن سے بھرپور رویوں/ افراد کو سمجھیں
مخفی اشتعال/مینی پولیشن/جوڑ توڑ/ جذباتی استحصال /مکر کی جڑ – Covert Aggressionnnمشتعل اور مخفی مشتعل (covert aggressive)، شخصیات
جیتنے کی دھن
طاقت کی چاہت
دھوکہ دہی اور لبھانے کی طلب nنیچ حربوں کا استعمال
مینی پولیٹرز افراد کا متعفن / تباہ شدہ ضمیر
جنگ و جدل اور استحصال پہ مبنی تعلقات
سازشی / جوڑ توڑ کرنے والا بچہnnدوسرا حصہnnسازشی/ جوڑ توڑ کرنے والے / جذباتی استحصال / مینی پولیٹرز کو موثر طریقے سے ڈیل کیسے کرتے ہیںnnجذباتی استحصال ، مکرو فریب سے پر حربے سمجھیں nگفتگو/تعلقات/رابطے کی ازسرنو بحالی کے قواعد و ضوابط nایک آزاد معاشرے میں موجود ، غیرمنظم اشتعال
اختتامیہ –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.