ابے تو ٹرینڈ کے مخالف کیوں چلتا ہے ؟
مطلب ؟
جب غزہ غزہ ہورہی تھی، تو منہ بند تھا تیرا، اب 🌙 میں وڑے ہیں سارے، تو غزہ میں گھس گیا ہے
لائک کمنٹ زیادہ ملتے ہیں
تو تیری بس یہی نیت ہوتی ہے، nہاں
مطلب تیرے دل میں امت کا درد نہیں
نہیں ، میں نے کون سا کسی اسلامی جماعت میں جا کر مذہبی بلیک میلنگ کرکے استحصال کرنا ہے، nیار تو کیا گھٹیا آدمی ہے، وہاں۔ غزہ خون اگل رہا ہے، امت چیخ رہی ہے، اور تیرے دل کو کچھ نہیں ہوتا nہوتا ہے،پر ابھی ٹرینڈ، چاند رات والا ہے نا تو، دو تین دن میں فیر، اٹھائیں گے اسرائیل پہ پتھر۔
پوسٹ – 2021-05-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد