ناقابل تسخیر مجرم nیہ مظہر کلیم کا لکھا ہوا ، علی عمران سیریز کا، ایک ناول ہے، جس میں، غزہ پہ پہ بہیمانہ بمباری کے ںعد، پاکیشیا کاسیکرٹ سروس چیف، ایکسٹو، فلسطینی لیڈر شاکر سرات (یاسر عرفات)، کی خصوصی درخواست پہ، سیکرٹ سروس کو دہشت گردوں کے روپ، میں اسرائیل بھیجتا ہے، وہ ، فلائنگ ڈیتھ کے نام سے، وہاں جا کر، کبھی ڈیم اڑاتے ہیں، کبھی پل، تاکہ اصل پلان، جو کہ، اسرائیل کے ایٹم بمب کو دھنیا فالودہ کرنا ہوتا ہے۔
آشکار نہ ہوسکے،
ویسے ان کی عادت بن چکی ہے، ملک میں کچھ کرنا ہو، تین چار گند مشن ایک ساتھ پھیلا کر، بیک اینڈ سے گیم کر جاتے ہیں، ممم میرا مطلب ، ناول میں
باقی پھر بہت ایکشن ہے اگے، اور ظاہر ہے، پاکیشیا سیکرٹ سروس ہمیشہ کی طرح وقار کو نمبر ون پر رکھتے ہوئے، کامیاب لوٹتی ہے۔
پوائنٹ یہ ہے کہ،
صرف یہودہوں نے ہی ، سو سو سال پہلے سے پلاننگ نہیں کی ہوئی، ہم بھی برسوں پہلے، ناول میں بتاچکے nیہ کوڈز تھے، کسی کو کیا پتا۔
ہونہہ nکہہ کر لینا اسے کہتے ہیں ۔ سمجھے،
پاکیشیا سیکرٹ سروس زندہ بعد
شکریہ راح۔۔۔ مم میرا مطلب ،۔ ایکسٹو شریف
پوسٹ – 2021-05-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد