پوسٹ – 2021-05-10

فیس بک مارکیٹنگ – دوسرا حصہ – فیس بک پیج‎‎‎‎‎nnساتویں قسطnnFACEBOOK CREATOR STUDIO – ULTIMATE GUIDE n-فیس بک پیج چلانے کے لیے مفید
فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو سے متعلق مکمل رہنماِئی
اب نظر ڈالتے ہیں ،nCreatenنامی بٹن پر جو الٹے ہاتھ والی بار پر سبز سنگ میں موجود ہوتا ہے
اس پر کلک کرنے سے کھلنے والے مینو میں آپ کو
پوسٹ تخلیق کرنحے
پوسٹ کا A/b ٹیسٹ کرنے جس کے بارے میں گزشتہ مضامین میں بتایا جا چکا کہ ، ایک ہی موضوع پر دو مختلف فلیور کی پوسٹ بنا کر چیک کرنا کہ ، کون سی ، یوزر کو زیادہ پسند آتی ہے پر اس پر انسائٹ دیکھتے ہوئے محنت کرنا
اس کے علاوہ ، وڈیو اپ لوڈ کرنے کا آپشن
اس کے نیچے متعدد وڈیو ایک ساتھ اپ لوڈ کرنا
فیس بک سٹوری بنانا جو لوگ نئیے ہیں ، ان کو بس یہ بتا دوں ، کہ فیس بک سٹوری کا وہی کام ہے جو ، واٹس ایپ سٹیس کا بس نام الگ ہے
اس کے علاوہ اس مینیو میں ، آپ کوnGo livenنظر آئے گا ، یعنی فیس بک پر لائیو ویڈیو کا آغاز یہ فیچر عام ہے سب کو پتا ہی ہے
آخر میں ،nPost video Across pagesnیعنی ایک وڈیو اپ لوڈ کرلی اب اسے متعدد پیجز پر پوسٹ کرنا ہے تو ضروری نہیں بار بار اپ لوڈ کریں ، یہاں سے ایک ساتھ ہر پیج پر ڈال سکتے ہیں
فیس بک سے انسٹا گرام پر پوسٹنگ کریں ، Creator studio Instagram کے ذریعے
جہاں الٹے ہاتھ پرnCreator Studionکی ہیڈنگ ہے ، اسی لائن میں ، آگے جا کر ، بیچ میں
فیس بک اور انسٹا گرام کا آئیکون بنا ہوگا
انسٹا والے پر کلک کریں ، اب کری ایٹر سٹوڈیو ، انسٹا گرام سے متعلق آپشن کھول دے گا
ان کو ایکسپلور کریں اور دیکھیں کہ آپ یہاں سے اپنے انسٹا گرام برانڈ اکاوئنٹ پر کیا کیا تخلیق کرکے پوسٹ کرسکتے ہیں
چونکہ فیس بک اور انسٹا گرام اب ایک ہیں ، یعنی ایک ہی کمپنی کے ہیں تو اب سب ایک جگہ سے ہوجاتا ہے ،
فیس بک کے کری ایٹر سٹوڈیو پر اسی آئیکون کے برابر میں موجود فیس بک ، آئیکون پر کلک کردیں تو دوبارہ
سے فیس بک سے متعلق آُپشن کھل جائیں گےnFacebook Creator Studio Content Library – مواد کی لائبریری
یہ وہ جگہ ہے ، جہاں پر آپ فیس بک پیجز پر موجود ، تمام پوسٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
جب آپ یہاں پہلی بار آئیں گے تو آپ کو تم پوسٹس کی سمری نظر آئے گی جس میں
پوسٹ کا پری ویو ، اس کا سٹیٹس یعنی پبلش ہے ڈرافٹ ہے شیڈول ہے ، وغیرہ ، تاریخ ، تفاصیل ، پوسٹ امپریشنnpost impression – یعنی کتنی بار ، آپ کے پیج سے فلاں پوسٹ، دوسرے کی سکرول فیڈ میں طاہر ہوئی ،
مثلا ، اگر کسی شخص کی سکرول فیڈ اپ ڈیٹ ہوئی ہو ، جس میں آپ کی پوسٹ ظاہر ہوئِ
یعنی امریشن کا مطلب ہے کہ ، آپ کا مواد ، کتنی بار ، یوزر کی سکرین پر داخل ہوا، سکرول فیڈ اپ ڈیٹ کی صورت میں ، یا پھر کسی دوست نے شئیر کی ہوئی صورت میں
اور پوسٹ ریچ کا مطلب ہوتا ہے ،کہ اس نے خود رک کر وہ پوسٹ دیکھی
پوسٹ امپریشن ، اس تک پہنچی ، پوسٹ ریچ اس نے دیکھی ، کیوںکہ ضروری نہیں ہماری فیڈ پر پہنچی چیزیں ہم دیکھیں تو اس لیے
امپریشن اور ریچ میں فرق ہے
کانٹینٹ لائبریری میں اس کا کالم بھی الگ ہیں
پھر اس میں آپ کو انگجیجمنٹس نظر آئیں گی یعنی سرگرمی ،
کمنٹ لائک شئیر وغیرہ ،
لنک موجود ہے پوسٹ پر تو کتنے لوگوں نے کلک کیا
کمنٹس الگ سے
شئیر کا علحدہ کالم
اور ری ایکشنز
اگر مکس ہو رہا ہو تو ، ان کالمز کو کنٹرول کرنے کا طریقہ ہےnAll published scheduled expired drafts expired expiring 3 second video views 1 minute video viewsnنامی آپشن ہیں
ان کے لحاظ سے کلک کر کے پوسٹس کی سمری دیکھتے رہیں
اور مزیدnnarrow downnکرنا ہے تو
اسی کے نیچےnPost types یعنی امیج ، ویڈیو ، ٹیکسٹ
تاریخ کے لحاظ سے ، اور
اس کے برابر میں فلٹر کا آپشن ،
ہر لحاظ سے ، پوسٹ کے انسائٹ ، اعدادو شمار، تفاصیل ، فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو میں آپ کو ، کونٹینٹ لائبریری سیکشن میں مل جائیں گی
اس کے بعد ہے
انسائٹ کا فیچر
اس پر مختصرا یہ سمجھ لیں کہ ، آپ کی گئی محنت کا نتیجہ یہاں ظاہر ہوگا
کون سی پوسٹ کتنے افراد نے کس صنف والے نے ، کس ملک سے کس وقت دیکھی کس پوسٹ کی پرفارمنس کیا ہے , یہ سب انسائٹ میں مل جائے گاnn- جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.