پوسٹ – 2021-05-10

پاکستانی، ایسا اسلام اور حقوق العباد چاہتے ہیں، جہاں آپ، سارا دن ، بڑوں سے بدتمیزی کرو، چھوٹوں کو ذلیل کرو، لیکن شام کو فیس بک پر ،حقوق العباد سے متعلق کوئ، آیات پوسٹ کردو، یعنی سوشل، امیج صاف ہونا چاہئے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.