خبر یہ ہے کہ ،ایمازون نے، پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرلیا ہے، nاس پر اگر کسی یوتھیئے کو عمران خان کا ڈھول پیٹتے دیکھیں، تو بجائے، نرم پڑ کرn ‘نہیں اچھی چیزوں کی تعریف کرنی چاہئے’n والی چول مار ان کو مارجن دینے کے، ان سے کہ یہ کہیں
یہ اچھا سٹیپ حکومت کا کریڈٹ اس وقت مانا جائے گا جب تم عمران کے چو*یاپے بھی اون کرو گے سمجھے
اگر نہیں مانتے تو یہ سیلکٹو nمیٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو nمت کرو
اور اس کے بعد بحث بند کردیں۔
ان کا سماجی بائیکاٹ ضروری ہے، دوستی ،رشتے داری اور ڈسکشن کے ٹائم پاس کے چکر میں پڑ کر اگر انہں کارنر نہیں کرتے تو تم ان سے بڑے مریض ہو۔
پوسٹ – 2021-05-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد