پوسٹ – 2021-05-06

انسان، اظہار کے بغیر، محض جانور ہے، اور اگر اظہار، کا nابلاغی میڈیم ، طریقہ، ٹریننگ، ہی برباد ہوچکی ہو تو باقی nرہ کیا جاتا ہے ؟ جی وہی جو ہر طرف نظر آرہا ہے، پیسو اگریشن یا پھر نارسسزم/ منتشر الزہن،اور پھر وہ اظہار، غلط رخ لیتا ہے، مثلا سوشل میڈیا کا انتہائی، زہریلا استعمال، nnاس لیے nمناسں گفتگو(کمیونیکیشن) اور خصوصا استحقاق کے ساتھ گفتگو( Assertive communication) ، nکی بہت زیادہ ضرورت ہے،سب کو ضرورت ہے،
کوئی پاکستانی ادارہ، نجی انسٹی ٹیوٹ، کسی تنظیم کے انڈر کوئی ادارہ اس پہ کام کررہا ہے( پاکستانی)۔
شارٹ کورسز
ڈپلوما
ڈگری
کہ conversationalist ،کیسے بنا جائے۔۔
مطلب خصوصا، اس پہ، ناٹ جسٹ ایز اے سبجیکٹ ؟
کسی کو پتا ہے تو بتائیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.