پوسٹ – 2021-05-06

خود پسند کا شکنجہnnآٹھویں قسطnnیہ عمل، شکار کو یہ باور کرواتا ہے کہ، اس کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے، اب وہ خلوص نیت کے ساتھ، سوالات کا آغاز کرتا ہے، ان جذباتی سیاسی، اور حب الوطنی، اور مذہبی ڈھکوسلوں پہ تحفظات کا اظہار کرتا ہے،کہ جن میں گھیر کر اس سے کام لیا گیا، اس کو استعمال کیا گیا
وہ اپنے جذبات تباہ ہونے پر ، اپنا وقت خراب ہونے پرn’ ان تمام لوگوں سے نارسسٹوں سے سوال کرتا ہے،
سے سوال کرتا ہے
یہ سوالات n’نارسسٹ انجری’کہلاتے ہیں
یعنی نارسسٹ، ان سوالوں کو حملے طور پر لیتا ہے
اسے لگتا ہے کہ، اس کا شکار، اب اس کی عزت کرنے ،اور اس کی انا کو، پیمپر، کرنے کے بجائے، اسے زخمی کر رہا ہے ،
جبکہ شکار ، محض اپنے دل کے جذبات بیان کر رہا ہوتا ہے ، شکایت کر رہا ہوتا ہے، سوالات اٹھا رہا ہوتا ہے،اور چونکہ نارسسٹ اپنے اس عمل کے لیے، کسی کو جواب دہ نہیں سمجھتا، اور اس کے دماغ میں یہ ہوتا ہے کہ اس نے جو کیا، وہ صحیح کیا ،اور جو شکار ہے اسے ،غلط فہمی ہوئی ہے ،اسے نوکری سے نکال دیا گیا ہے، اسے کام نہیں ملتا، فالٹ اسی کا تھا ،اسی وجہ سے اس شخص کے ساتھ یہ سب ہوا،n اور جب وہ شکار مسلسل سوالات اٹھاتا چلا جائے ،تو پھر نارسسٹ یا اس کیس میں، یوں کہیں، کہ مذہبی نارسسٹ nاسے بے وقعت کرنا شروع کرتا یے۔۔
اور چونکہ نارسسٹ، نے اپنا امیج بہت اچھا رکھا ہوا ہوتا ہے، تو زیادہ تر لوگ، اس کے دھوکے میں آ ہی جاتے ہیں ،کہ شاید وہ جو شکار کے بارے میں کہہ رہا ہے، اور ٹھیک کہہ رہا ہوگا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.