پوسٹ – 2021-05-05

بہرحال ، اب دو کام کرلیں nnپہلا یہ کہ nnخود پر سے “ایکسٹریمسٹ” کا لیبل اتروائیں
کیسے ؟
اسلام کے نام پر ، مختلف اداروں کے ہاتھوں / مذہبی تحریکوں کے ہاتھوں استعمال ہونا چھوڑیں
اپنی شخصی بہتری پر کام کریں ، خود کو اس قابل بنائین کہ ، آپ خود بھی “شائن کریں”nnان شعیوں میں آپ کے دوست ہوں یا کاروباری شراکت دار یا اچھے کولیگ ، ان سے برا سلوک نہ کریں، لیکن ، “ایکسٹرا مارجن ” بھی مت دیں ، nان کے ساتھ کچھ خاص برا ہوتا بھی نہں ، میرے اپنے بہت اچھے دوست ہیں ، ان میں ، لیکن ، خوام خواہ کے مظلوم نہیں بنتے کیوں کہ ، زبان جانتے ہیں پھر میری اور دوسری بات یہ کہ ، ان کے ساتھ ، کسی بھی قسم کے نفرتی الفاظ یا کوئی ایسی بات نہ کریں جو آپ کو “جائز” بھی لگتی ہو nnدوسرا یہ کہnn ان پر سے “مظلومیت” کا لیبل ختم کرنے پر کام کریں ،nn یہ نہیں کہ یہ ظالم ہیں ، بس مظلوم نہں ہیں ، پاکستان کے شہری ہیں ، تو خوام خواہ کے ایلیٹ نہ بنیں ، جو سب کے ساتھ سلوک ہے وہی ان کے ساتھ بھی ہونا چاہئے nہاں ریاست ان کے ساتھ غلط کرے ، جو نارملی نہں کرتی ، تو ان کے ساتھ کھڑَے ہوں ، شانہ بشانہ nکچھ دن قبل کافی سنی لڑکے مسنگ پرسنگ کیمپ مییں اظہار یکجہتی کے طور پر موجود تھے ،
اسی طرح ، بہت سے شیعہ لڑکے سنیوں کمیونیٹی کے معاملات میں ، کھلے دل کے ساتھ ہیلپ آوٹ کرتے دیکھے گئے ہیں
بالکل اسی طرح ، مذہبی روا روی ضروری ہے ، پر محض وہاں جہاں ، جائز ہو ، ہر جگہ مظلوم نہں ہے n، nیہ کیسے کرنا ہے nاگر یہ مشتعل کریں ، نیٹ پر یا کہیں بھی ، تو رپورٹ کریں کیوں کہ ان کا مظلومیت کارڈ ہوتا ہے ، پھر ، کہ دیکھا ہم تو اقلیت ہیں ہمیں تو پھر ، ہر طرح کی سہولت ملنی چاہئے nاور جہاں ، جہاں ان کا پٹھا کام دیکھیں ، انفرادی طور پر ، کسی قسم کی کوئی ایسی چیز جو حقیقتا ، آئین و قانون کے خلاف ہے ، کہیں ، انفرادی طور پر نفرت انگیزی کرتے دیکھیں وغیرہ وغیرہ ، تو بجائے مجاہد بننے کے تھرو پراپر چینل رپورٹ کریں ، ادارے ایکشن لیتے ہیں اگر بات پبلک ہوجائے اور قانون کی ہوجائے nہہ کام مشکل ہے nپر آہستہ آہستہ ہوگا، بہت مشکل ہے پر ، ان کی اس طرح کی تصاویر دیکھ کر ، ان کو لعن طعن کرنے سے بہتر ہے فوکس کریں کہ ، آپ میں ایسی کیا کمزوری ہے جو ، یہ اتنے مضبوط ہیں nآپ کا اچھا “امیج” بنے گا ، ان کی مظلومیت کم ہوگی تو ، تھوڑا بیلنس آئے گا
ریاست ایک “نارسسٹ” ماں ہے ، اس کے سامنے جس بچے کا امیج اچھا ہے ، وہ اسے ہی سپورٹ کرے گی nآپ اچھے ہوں یا برے آپکا امیج بہت خراب ہے ، اور کس نے کیا ہے nاسی ریاست اس کے اداروں نے آپ کے لیڈروں ناظموں ، امیروں ، مولویوں کی جہاد والی رگ چھیڑ کر ، تو اپنے آپ کو ، اب آئیسولیٹ کریں ، اور انسان کے بچے بنیں
جب تک یہ ہو نہ جائے تب تک ، کم ازکم ، متنازعہ موضوع چھوڑ دین ، اور شعیے جو کررہے رہیں کرتے رہنے دیں ورنہ ، ضعیفی کا غصہ شرمندگی پر ختم ہوتا رہے گا ، اور آپ لوگ اپنی لاشیں اٹھا کر بھی ظالم قرار پائیں گے اور یہ لوگ ، ایس او پی تّوڑ کر تڑیاں لگا کر بھی مظلوم ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.