پوسٹ – 2021-05-05

آپ کو “کنڈیشنگ” کیا ہوتی ہے سمجھنا پڑے گا
یہ کسی پہلوان پولوف یا ایوان پالووف نام کا کوئی کوئی ایسا رشین ماہر تھا ، اب پتا نہں ماہر سماجیات تھا یا نفسیات اس کی تھیوری فرحان بھائی نے شئیر کی تھی مجھ سے ایک پاڈ کاسٹ میں nکہ n”کنڈیشننگ، بنیادی طور پر ، “لرننگ” کی سائنس ہے ” nکسی چیز کو ، کیسے سیکھا جاتا ہے ، اس کی پوری سائنس ہے ، اور کسی nکریٹیکل تھنکنگ ورکشاپ کا یہ جملہ بڑا یاد گار رہ گیاnn” صدیوں کی سماجی محنت/خوف/خدشات/Taboos، نے ہمارے لیے سوچ کی راہیں تک متعین کردی ہیں “nیعنی کیا سوچنا ہے یہ بھی ہم نہیں جانتے یہ بھی کنٹرولڈ ہے
اور کیسے سوچنا ہے ، یہ تک ، ہمارے کنٹرول میں نہیں nnجو سوچنے کی کوشش کرے یا سوچنے کا سوچے اسے ، فوری “دشمن” کنسڈر کرکے نیچ کردیا جاتا ہے ۔nnبہرحال ، nپہلوان پولوف نامی بندے کی n”کنڈیشننگ” والی تھیوری کو سمجھنا ہوگا اور یہ سوچنا ہوگا کہ ، سوچا کیسے جاتا ہے ، تو ہی سماج کے — سوری گھر کے انفرادی زندگی کے ، بہت سے مسائل سالو ہونگے nمثلا، nآپ کے رشتے دار “کنڈیشنڈ” ہیں منافقت پہ
انہیں اگنور کردیں ، اور ان کے ساتھ “اسی کنڈیشنڈ” پر ڈیل کریں یعنی مسکرا کر ، جھوٹ بول کر، انہی کے سکوں میں ادائیگی کرکے ،
کیوں کہ ، آپ انہیں صحیح کرنے کی کوشش کریں گے تو، ان کی “سوچ کی راہیں”اتھل پتھل ہوں گی اور “ڈیپنڈز آن ایج” یہ ناممکن ہوتا ہے کہ وہ اپنی سوچ کی نئی راہیں بنائیں تو ان کے لیے آسان ہوتا ہے کہ ، وہ آپ کو ذلیل کر کے سائڈ کردیں
کیوںکہ ، جیسا کہ پہلے کئی بار کہا جاچکا ہے nانسانی دماغ ، آسان چوائس” اپنانے کے لیے پروگرامڈ ہے nاس لیے ، ڈیٹنگ آسان ہے ، نکاح کی بات کرتے جان نکلتی ہے nلڑکی کے لیے “میرے رشتے آرہے ہیں ” کر کے پریشر کرنا آسان ہوتا ہے nبجائے گھر میں فائٹ کرنے کے ، مینیج کرنے کے n”ابھی سیٹل تو ہونے دو ” کر کے ڈیلے کرنا آسان ہوتا ہے ، سوسائٹی کے اگینسٹ جا کر ، سادگی اپنانے میں
ماہر نفسیات کے لیے ، رشتے دار کو بلا کر ، خاندان کی جڑیں کھولنا مشکل ہے
اور اس فیملی کے لیے ، ایک کو نفسیاتی قرار دینا آسان ، تو اس فیصلے پر چلا جاتا ہے nیہ ان کا فالٹ نہیں ، کوئی منافقت نہیں nبرین ان کا پروگرامڈ ہی اس پر ہے nnوہ سنا ہے نا n”باتیں کرنے سے بچے پیدا نہیں ہوتے”nبس انسانی دماغ n”باتیں کرنا = آسان چوائس”nعمل کرنا = مشکل چوائس nمیں سے آسان چوائس چن لیتا ہے nاور پھر اسی پر سوچ کی راہیں متعین ہوتی چلی جاتی ہیں ، نسل در نسل چلتا جا رہا ہے nnکسی کو ذلیل کرکے پریشر کرنا آسان چوائس ہے ، اس کی جائز تعریف کرکے ، اپنی انا مار کر ، اسے موٹی ویٹ کرنے کی بہ نسبت
اپنی شخصی بہتر پر کام کرنا انتہائی مشکل ہے ، اور غیر ضروری موضوعات پر چک چک آسان nnخیر یہ بہت طویل موضوع ہے ، آپ کو کہاں سے آغاز کرنا ہے دیکھ لیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.