پوسٹ – 2021-05-04

منفیت پھیلا کر ، موسٹلی کیئر شو کرنا ، مختلف النوع قسم کے سوالات کرنا جس سے ملائمت کا اظہار ہو ، وہ اکثر اوقات ، گلٹ یا جینئونلی ، شرمندہ ہونا نہیں ہوتا ہے
بلکہ ، اپنے “ضمیر” کو یہ باور کروانا ہوتا ہے کہ ، بھئی میں نے تو کلئر کردیا حساب ، پری ٹینڈ ہو یا جنیونئن ، ڈزنٹ میٹر -nسو ڈیپنڈ آن ٹریک ریکارڈ، خوام خواہ کے مٹھاس جتا کر آپ کے ناز اٹھانے والوں سے محتاط رہیں ، پیٹرن ہوتا ہے ان کا — nگیس لائٹنگ کہتے ہیں اسے -اور یہ ہر طرح کے ، Blame gamer کا مرغوب ترین ہتھیار ہوتا ہے – –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.