یوم علی پہ سنی/دیوبندی تجنرلی تو ایکٹی ویٹ ہوجاتے ہیں ، حضرت علی سے محبت کا اظہار کرنے -nیوم عمر پر سادات شیعہ ہوتے ہیں ایسے ایکٹوی ویٹ ؟
اگر کوئی نسبتا، بلینسڈ قسم کا شیعہ ہوتا ہے ، مدحت عمر کے لیے ایکٹویٹ ، تو اس کی وال کا پتا بتا دیں ، کیوں کہ جس طرح ، اتفاق بین المسالک ، ایک طرف ہے ، امید ہے ، دوسری طرف بھی ہوگا، کیوںکہ ، کسی کو حضرت عمر کے نام سے جتنا بھی ساڑ اٹھے ، اس کی بدبو کو مزید بڑھانے کے لیے nیہ کہنا ضروری ہےے کہ nn علی تو سب کے مولا ہیں ، اور عمر ، سب کے فاروق ہیں
نہیں ؟
اگر آخری جملے سے ، کسی کی آنت میں سوزش ہوئی ہے ،تو سوچنے کی ضرورت ہے کہ مسئلہ پھر آخر ہے کس طرف
پوسٹ – 2021-05-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد