زوہیب ، میں دو دن سے ، اپنے گھر والوں سے بات نہیں کررہی تھی ، مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں میرا وجود ، برا لگتا ہے، کچھ فالٹس میرے ہیں ، پر کبھی آپ کو ، تفصیل سے بتاوں گی کہ ، میں کس لیول کے نارسسزم والے چائلڈ ہوڈ سے گزری ہوں ، خیر nآج دو دن بعد، پورے دو دن بعد میں ، نے کمرے سے نکل کر ، گھر میں کسی سے ، کسی کے بارے میں کچھ کہا ، نہ میری آواز اونچی تھی ، نہ الفاظ سخت تھے ، نہ لہجہ برا تھا ،نارمل سی بات تھی ، لیکن سامنے والے نے نجانے کیوں اس کا جواب یہ دیا nn” پتا نہیں کون سی گھڑی تھی تو پیدا ہوگئی
ہم ہی کہیں دفع ہوجاتے ہیں ، روز کی چک چک ، عین روزے کے وقت، اس وقت بولنے کا دل نہیِں چاہ رہا
سیکوئنس جملوں کا الگ تھا پر الفاظ یہی تھے
میں نے جب یہ کہا کہ ، nدو دن پہلے ، سحری کے وقت اور عین افطاری کہ وقت، آپ لوگ بہت ہنس کھیل رہے تھے ، انرجی بھی تھی ، اس وقت بولنے کا بھی دل تھا ، سب کچھ تھا ،
یہ دو دن میں ، میرے صرف اک جملے سے ، جو کہ آپ کے لیے تھا بھی نہیں ، نہ سخت الفاظ تھے نہ تلخ لہجہ تھا نہ اونچی آواز تھی نہ بدمزاجی تھی جسٹ ایک جملہ تھا ، جو بس نارملی کہہ دیا تھا
اس سے آپ کی شوگر بھی لو ہوگئی nخودملامتی بھی شروع ہوگئی nکوسنے اور بدعائیں بھی شروع
کیوں ؟ کیا کردیا میں نے ایسا ؟
کہ nدو دن میں ایک جملے سے ، آپ نے یہ سب کہہ دیا مجھے nnپھر کیا جواب ملا ؟
خاموشی ، طویل خاموشی ، مجرمانہ حد تک طویل خاموشی -nnآپ کو ، گلٹ ٹرپنگ آتی ہے ؟nnنہیں ، وہ کیا ہوتی ہےnnہوتی ہے وہ بھی “خونی رشتے دار” نارسسٹ کا وقتی حل nپھر کبھی تفصیل سے بتائیں گے ۔۔
کیوں ابھی کیا ہے? nبس بات مت کرو ابھی کم از کم ایک ہفتہ nاس کے بعد ایک جملہ بولنا مجھ سے بھی ، nاللہ ، زوہیب آپ بھی نا — nافف ایک تو یہ ، نا بھی نا — بی بی مشورے لے ، فلیٹ کیوں ہورہی ہے – -کھسم نہیں ہوں تیرا 😛
پوسٹ – 2021-05-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد