پوسٹ – 2021-05-03

شخصی بہتری یا کسی بھی قسم کا اسکل سیٹ ، واقعتا، مستقل مزاجی اور محنت مانگتا ہے۔۔۔ nnکاسٹ ، جیلسی کی صورت میں پے کرنی پڑتی ہے، کہ جب آپ اپنی کوالٹی آف لائف ،بہتر کرتے ہو، یعنی اچھا ذوق، اچھی عادات، سانس کی پریکٹس، ٹائم مینجیمنٹ، غور فکر، مطالعہ اور بہت سی چیزیں ہیں، تو آپ کا لیول دوسروں سے اپ ہوجاتا ہے، جن کی زندگی بس نوکری فرماں براداری اور مہینے کی تنخواہ سے زیادہ کچھ نہیں۔، تو آپکا ذہنی اطمنان اسے جیلس کررہا ہوتا ہے،
(پیسے ضروری ہیں) پر بینک بلینس بھرے افراد بے سکون ہیں، کردار بھی صاف ہے، امیج بھی اچھا ہے لیکن نیند اور بھوک دونوں ڈس بیلینس کیوں، کہ پیسہ کوالٹی آف لائف نہیں دے سکتا ۔ یہ مائنڈ سیٹ ہے، تو بس پھر آسان ہوتا ہے، nپیپل پلیزنگ، اور پیسو اگریشن کو غیر متعلق مدعوں پہ ، وینٹ آوٹ کرنا۔
آسان ہے، پرکشش ہے اور منفیت لطف دیتی ہے، کہ انسانی دماغ، پروگرامڈ ہے، آسان چوائسز کی طرف بھاگنے میں ، تو فیس بک پہ، غیر متعلق مدعوں پہ چک چک کردینا آسان چوائس ہے بہ نسبت،اسکل سیٹ اور کوالٹی آف لائف کو بڑھانےکے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.