پوسٹ – 2021-05-03

ایک سادہ سا اصول اپنا لیں، پاکستانی، مذہب فروش منافقین / تحریکی زومںیز اور ناظم / امیر کے ذہنی معذور مامور، آپ کی طرف پھٹکیں گے بھی نہیںnn’جو شخص بھی قطع نظر،رشتہ عمر اسٹیٹس، آپ کی دیوار یا زندگی پہ ایک ٹانگ اٹھا کر تبلیغ کرںے لگے، خواہ جائز ہی کررہا ہو، تو اس سے صرف اتنا پوچھیں،
اپنے سے اوپر کے لیول(عمر،رتبے,سٹیٹس، رشتے میں سینئر) والے کو کبھی کی ہے تبلیغ۔nnیہ سوال پوچھیں اور اس کی اینگزائٹی کا پریشر کوکر بںتا دیکھیں،
مذہب پھانسی کا پھندہ بنا کر، سماجی گھٹن میں اضافہ کیا جا رہا ہے، کہ جس کی گردن پتلی ہے(جو کسی بھی کونٹیکسٹ میں جونئیر ہے)، اسے تبلیغ کردو، اپنے سے اوپر والے کو کچھ کہتے جان نکلتی ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.