یہ جو تم ہر وقت بڑوں کے بارے میں بولتے رہتے ہو، کل کو تم بڑے/بوڑھے ہوگے، توتمھارے سامنے بھی ایسے ہی زبان چلائیں گے بچے۔
تو اس کا مطلب تم چلاتے رہے ہو؟ او بھائی، بات سن، جو ان دو، جنریشن کے ساتھ جنرلی ہوتا رہا ہے نا، اور ہو رہا ہے، nجس کی ایج ابھی بیس سے چالیس کے بیچ ہے
اگر وہ بھی اپنی نسلوں کے ساتھ وہی کریں، تو
ان کے آگے بھی زبان چلنی چاہئے nتمھیں شرم آنی چاہئے، اسلام یہ اسلام وہ فلاں ڈمھکاں
اچھا اسلام والا کارڈ چاہئے، تو سن
دیکھn وقولو قولا سدیدا nکا مطلب زبان چلانا نہیں ہے
اوکے ؟
جا اب کسی میٹھے مولوی یا موٹی ویشنل اسپیکر کو سن کر سوجا۔
پوسٹ – 2021-05-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد