پاکستانی مسلمان کے، نارسسزم ، کی عقل کا اندازہ یہاں سے کرلیں، یہ ہر کسی کو n’یہ سب لائک اور کمنٹ کا چکر ہے’nکہہ کر ہاتھ جھاڑ دیتے ہیں nبندہ ان سے پوچھے، تو فیس بک اور بنا کس لیے ہے ؟
تمھاری جھوٹی حب الوطنی اور منافق مذہبی تبلیغ کے لیے ؟
مطلب آپ دودھ دہی / گروسری والے کو بولو
تو یہ جو دکان کھول کر بیٹھا ہے نا یہ سب دودھ/سبزی بیچنے اور پیسے کمانے کا چکر ہے۔ nلول
پوسٹ – 2021-05-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد