ابھی کسی کی اسکرول فیڈ پر وہ وڈیو دیکھی جس میں nساحر لودھی
جون ایلیا کے ایک شعر کو لے کر، شعر پڑھنے والے سے الجھ کر اس پر طنز کررہا ہے ، بدتمیزی کررہا ہے ، اور وہ لڑکا پر اعتماد تھا کہ شعر ٹھیک پڑھا ہے nاور واقعتا ٹھیک پڑھا تھام کہ اس شعر کو پڑھنے کی جون ایلیا کی اپنی وڈیوز موجود ہیں ، nnشعر کچھ یوں تھاnnگاہے گاہے بس اب یہی ہو کیاn تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیاnnودف ، اس شعر میں پرابلم کیا تھا ؟جو ساحر نے بیت بازی ٹوک کر ، اس لڑکے کو ، خوام خواہ ٹوکا، صھیح ہے ، ساحر کا کیلیبر پتا ہی ہے ، باقی ججز بھی چول اسی کو سپورٹ کررہے تھے ، nبہرحال ، رٹو طوطے کی مانند لڑکا، بار بار اصرار کررہا تھا کہ ، شعر صحیح ہے nابے شعر تو صحیح ہے nمطلب بتا دے ، ساحر لودھی کو ، اسلوب بیان کردے ، ٹون سمجھا دے ، nکہتا ہے ، کہ یہ تو جون ایلیا سے پوچھ لیں انہوں نے لکھا ہے nساحر کے ساتھ اس ٹون میں ہی بات کرنی چاہئ ، پر اگر
وہ رٹو طوطا اکسپلین ہی کردیتا ، ساحر اور گندا ہوجاتاnnاب شعر یہ تھا کہ nnگاہے گاہے اب یہی ہو کیا
تم سے مل کر اب خوشی ہو کیاnnاس کا پہلا مصرعہ اس استفہامیہ ٹون میں ہے ، جیسے ہم لوگ کہتے ہیں nn”اچھا ، اب ایسا ہوگا کیا ؟ nتم سے مل کر خوشی ہوگی ؟
ہیں ؟ ایسا ہوگا اب ؟
پوسٹ – 2021-05-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد