کہ اسلامی جماعتوں کے بہت سے حرا* ی، افراد کے نام ،اور ان کے اداروں میں کی جانے والی ان کی اخلاقی اور مالی خباثتیں انباکس تک پہنچ رہی ہیں،
اب مالی کا تو کیا کرنا ہے، وہ جانے اور اس کا باغ، پر اخلاقی، دو رنگی، اور ، کنسرن /مخلص افراد کے، ایسے ٹولی کی نجی محافل میں کمپلین کرنے پہ ذاتی اٹیک کے سکرین شاٹ بمعہ نام اور ادارے کے نام کے ساتھ موجود ہیں، nایک اسلام آباد میں کردار سازی کی بنیاد رکھنے والے ادارے کا ہے، ایک کراچی کا ہے، nباقی جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں، مختلف پراجیکٹس پہ ان کا تو صرف تذکرہ کافی ہے، اور یہ بلیک میل نہں،
یہ پوسٹ جو بھی اسلامی /مذہبی جماعت کا حرا*ی یا مخلص درد دل رکھنے والا پڑھے وہ بجائے، اپنے پالتووں کو ادھر بھیجنے کے۔یہ پوسٹ اپنے کرتا دھرتاوں کو بھیجے کہ ان کی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے، ورنہ جب میں لبرلوں،کا نام اور سکرین شاٹ کر سکتا ہوں، اور جس زباں میں کر سکتا ہوں، nتو یہ اسلامی جماعت کے شترمرغ، جو ریت میں سر دیئے، تقوے کی گیس کا شکار ہیں، یہ بھئ میرے مامے کے پتر نہیں،
اس پوسٹ پہ فالو اپ عید کےبعد ہوگاnnاینڈ میں کون ہوں ?nnآئی ایم بیٹ مین nn3:)
پوسٹ – 2021-05-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد