پوسٹ – 2021-05-01

یہ جو ، No offense کہہ کر ، Offend کیا جاتا ہے ، اس کی کیا تک ہے ؟ ،کیا یہ ، People Pleasing ہے یا ، اپنا امیج صاف رکھنا ہے کہ تعلق خراب نہ ، ہو تنقید بھی کردوں ، عزت بھی اتار دوں ، یا پھر، جسے کہا جا رہا ہو ، وہ No offense meant سن کر ، اپنی توہین یا بےعزتی کو آسانی سے پینے کے قابل ہوجاتا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.