پوسٹ – 2021-05-01

ڈارون ازم کو پوجنے کے بعد ، گمراہ کن انسانیت جب ، nپراستھیٹک/پلاسٹک /اعضا کی تھری پرنٹنگ کے دور تک پہنچی ، منتشراذہان یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ ، بنی اسرائیل کے بندر بنائے جانے کا قصہ ، سچ ہے یا جھوٹ ایسا کیسے ممکن ہے کہ ، پہلے انسان ہو پھر بندر بن گیا ہو۔
خیر تو اللہ کے کام ہے اللہ جانے ، قرآن میں ہے تو بس حقیقت ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.