پوسٹ – 2021-04-30

شادی سے پہلے لڑکے کا کردار، تنخواہ اور بینک بیلنس کی سخت پڑتال ہونی چاہئے nذرا بھی سقم نکلے ، رشتہ ختم کردیا جانا چاہئے
شادی سے پہلے لڑکی اور لڑکی والوں کا ذہنی معائنہ ، بہت گہرائی میں ہونا چاہئے nاور تین الگ الگ غیر جانبدار ماہرین نفسیات سے ، ان کے فیملی ڈاکٹر سے نہیں ۔ nتھورا سا بھی پاسٹ ٹراما نکلے ، تو رشتہ ختم نہیں کیا جانا چاہئے ، معالجے کے بعد سرٹی فیکٹ نکاح نامے کے ساتھ اٹیچ کیے جانے کی شرط رکھنی چاہئے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.