کھانا کھانے میں نخرہ کرنے والے بچےnnکثر، خواتین، چھوٹے بچوں کو کھانا کھلانے کے چکر میں ادھ موئی ہویی جا رہی ہوتی ہیں، ویسے تو یہ انہی کا ڈیپارٹمنٹ ہے، اور وہی فطری طور پر اس میں ماہر بھی ہوتی ہیں، ایک سوال جو موصول ہوا ہوسکتا ہے کافیوں کو پہلے سے معلوم ہو کہ چھوٹےبچوں لایک ڈیڑھ سے ڈھائی سال (خصوصا جو پراپر بولنا شروع نہیں کرتے) ان کو ادھ موا ہوئے بغیر، ان کی نفسیات سے کھیل کر کھانا کیسے کھلانا چاہئے؟nnکسی بچے کی کوئی امی یہاں گھوم رہی ہے تو کوئی آزمودہ ٹوٹکا بتا دے۔

اترك رد