پوسٹ – 2021-04-28

یاد رکھیں، یہ نارسسزم/ زہریلے افراد کی بنیادی سائیکولجی ہوتی ہے، انہیں ڈسکشن چاہئے ہوتاہے، حل بالکل درکار نہیں ہوتا۔۔nn کیوں کہ یہ خود کو، اور محض خود ہی کو، ٹھیک سمجھتے ہیں اس لیے خبط عظمتn(delusion of granduer)
کا شکار ہونے کی وجہ سے انہیں محسوس ہوتا ہے، کہ شاید سامنے والا اپنا ‘کتھارسس’ چاہ رہا ہے، اس لیے ، ایسے افراد، کوn’ نظم / ایڈمنسٹریشن سے کوئ مسئلہ ہے تو، مناسب فورم پہ بات کریں، سوشل میڈیا پر نہ کریں’nnوالا جھانسا دے کر ،سچیوئشن کو ڈی فیوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں، یاد رکھیں، یہ لوگ ٹرینڈ ہوتے ہیں، سچیوشن کو وقتی طور پر ڈی فیوز کرکے اپنا کور بچانے/ اندورنی اخلاقی کرپشن چھپانے کے، nاسلیے اگر آپ بدقسمتی سےکسی ،ایسی سیاسی/ مذہبی تحریک کا حصہ بن کر دھوکہ کھا رہے ہیں، اور اس میں رہتے ہوئے، جرات کرکے، کھل کر سوشل میڈیا پر ان کی اتار رہے ہیں ،تو یہ تنظیمیں، چند پالتو گروہ، چھوڑ دیتی ہیں، آپ کی وال پر، جو اس طرح کی باتیں کرتے ہیںnn’مناسب فورم پہ بات کریں’nسو بس اتنا کہوں گا کہ،
کتوں اور پالتووں سے ہشیار

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.