بھانت بھانت کے ماہر نفسیات کے پاس جائیں، بڑی پرلطف انسائٹس ملتی ہیں،
بس ایک ٹوٹکا یاد رکھیں،
ان کے ہر رٹے رٹائے سوال کے جواب میں، ان پہ پرسنل اٹیک کریں۔
یہ موسٹلی یہ جواب دیں گےn’دیکھیں موضوع گفتگو میری ذات نہیں ‘nتو ان سےکہیں، پھر جنرل سائکولوجی پہ گفتگو کرو، میری پرسنل سپیس میں نہ وڑو،
غرضیکہ مستقلا ان کے پرسنل سوالوں کے جواب ،ان کی ذات پہ رکھ کر لوٹاو۔
کچھ ہی دیر میں، ان کے اندر کا نارسسٹ باہر آجائے گا۔۔ nںہت کھوکھلے ہوتے ہیں اکثر، رٹو طوطے، بک نالج کے باہر، کچھ ہوتا نہیں ان کے پلے
دوسری ٹپ۔ یہ ہے کہ ان کے سامنے کھل کر جھوٹ بولو
اور ان کی مہارت کی مٹی پلید ہوتے دیکھو
مثلا یہ لو لائف میں گھسںےکی کوشش کریں تو کہو
پیار کرتا ہوں، پر وومین ٹریفکنگ کے لیے
یہ nشیزو فیںنرک سمجھیں گے، بس پھر کھیلتے جاو
مثلا، پوچھیں کہ nآپ کو کبھی کسی نے نظر انداز کیا ہے
تو کہو جھولے سے اٹھایا تھا
یہ پوچھیں کہ رومانس کیسا پسند ہے تو کہو
بی ڈی ایس ایم
پھر پوچھیں، کہ کیا مطلب تو کہو
آپ کو ڈی ایس ایم کا نہی پتا، آپ کیسے ماہر ہو، آپ کا تو ففٹی شیڈز آف گرے بھی پھیکا ہے۔۔۔ nلول
غرض یہ کہ ان کی ہر بات میں ڈرامای مبالغہ ڈال کر کہانیاں بناتے رہو۔۔
پوسٹ – 2021-04-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد